ابنا: پولیس کے مطابق دونوں دہشتگرد پیپل منڈی کی ایک مارکیٹ میں شاپنگ کی غرض سے آئے تھے اور بارودی مواد سے بھرا شاپنگ بیگ رکھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ تلاشی لینے پر ملزمان سے چار ڈائنامائٹ برآمد ہوئے۔ پولیس نے دونوں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو خان رازق پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔
........
/110